ٹماٹرکی اچھی فصل کے لئے ہائبرڈ اقسام کاشت کی جائیں، محکمہ زراعت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹرکی شاندارفصل حاصل کرنے کے لئے ٹنل میں سالانہ ایف ون‘ ساحل ایف ون ‘ نقیب کی کاشت کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ ان اقسام کی کاشت سے ٹماٹر کی بہترپیداوارحاصل کی جاسکتی ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ ٹماٹرکی ٹنل میں کاشت کے لئے دو طرح مزید پڑھیں

ٹماٹر کے پودے کو بہترین نشوونما کیلئے 14 سی30ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے،ماہرین سبزیات

ٹماٹر کے پودے کو بہترین نشوونما کیلئے 14 سی30ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ ٹماٹر غذائیت کے لحاظ سے اہم سبزی اور حیاتین اے ، سی ، ریبوفلیون ، تھایا مین، معدنی نمکیات لوہا ، چونااور فاسفورس کا مرکب ہے نیز ٹماٹر کو سبزیوں کے ساتھ ملا کر پکانے سمیت سلاد مزید پڑھیں