پیاز کی کامیاب کاشت

سبزیاں انسانی غذا کا اہم جزو ہیں۔ ان میں وه تمام غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو بہت سی دوسری خوردنی اجناس میں موجود نہیں ہوتے۔ ٰلہذا یہ انسانی جسم کو ضروری اجزاء مثلاً حیاتین، نمکیات اور طاقت کے ضروری حرارے مہیا کرتی ہیں۔ پیاز کا شمار قدیم ترین سبزیوں میں ہوتا ہے۔ پیاز خون مزید پڑھیں

سندھ پیاز کی پیداوار میں پہلے ، بلوچستان دوسرے نمبر پر

ملک میں پیاز کی پیداوار کے تناسب سے سندھ پہلے ، بلوچستان دوسرے ، پنجاب تیسرے لاہور(اے پی پی ) خیبر پختونخوا چوتھے نمبر پر آگیا۔ ماہرین زراعت نے بتایاکہ سندھ میں پیاز کی مجموعی پیداوار 39 فیصد، بلوچستان میں 35 فیصد، پنجاب میں 18 فیصد ، خیبر پختونخوامیں 8فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ مزید پڑھیں