چاول کی کاشت کیلئے حیران کن مشین تیار کرلی گئی

مصری سائنسدانوں نے چاول کی کاشت کی حیران کن مشین تیار کرلی کرلی ہے جو چاول کی فصل سے قبل زمین کو کچھ اس طرح تیار کرتی ہے کہ چاول اگانے کے لیے پانی کی ضرورت نصف اور کھاد کی ضرورت ایک چوتھائی رہ جاتی ہے۔ قاہرہ میں واقع ریگستانی تحقیقی مرکز کے نوجوان سائنسداں مزید پڑھیں