چاول کی فصل کیسے کاشت کی جائے

الف – سازگار موسم: جو موسم کپاس کے لئے ناسازگار ہوتاہے۔ وہ عموماً دھان کی بہتر پیداوار کا باعث بنتا ہے۔ چنانچہ شروع جون سے لیکر ستمبر تک مناسبت بارش اور فضائی نمی دھان کی بہتر پیداوار کے لئے موزوں ہوتی ہے۔ ستمبر میں آندھی وغیرہ نہ آئے تو فصل گرنے سے محفوظ رہتی ہے۔ مزید پڑھیں