زرعی ماہر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال اللہ کو پیارے ہو گئے

ڈاکٹر ظفر اقبال کا شمار ان توسیعی ماہرین میں ہوتا تھا جن کا میں ذاتی طور پر معترف رہا ہوں۔ عملی زراعت کے پیچیدہ  مسائل حل کرنے کی مہارت جو ڈاکٹر ظفر کے حصے میں آئی بہت کم اہل علم کو نصیب ہوتی ہے۔سینکڑوں ایسے کاشتکار تھے  جو ڈاکٹر صاحب  کے سرکاری دائرہ کار میں مزید پڑھیں